شرب گل

کہتے ہیں کہ پرانے زمانے میں، سوات میں ایک ’’شرب گل‘‘ نامی مزاحیہ فن کار ہوا کرتا تھا جو لوگوں کو ہنساتا تھا۔ نامی گرامی لوگوں کو بھری محفل میں مذاق مذاق میں گالیوں سے بھی نوازتا تھا اور لوگ پھر بھی ہنستے تھے۔ کوئی ان کے منھ سے گالی کھا کر بے مزہ نہیں […]