سچ بولنے کے لیے بھی دن مخصوص ہو

سنا ہے مغرب میں ایک دن (اپریل فول) جھوٹ بولنے کے لیے مخصوص ہے…… یعنی 11 مہینے اور 30 دن سچ بولنے کے بعد، وہ ایک دن جھوٹ بھی بول لیتے ہیں۔اور اِدھر ہم پاکستانی ہیں، جو 365 دن ’’فل ٹائم‘‘ جھوٹ بولتے ہیں، تو پھر سوچا جا رہا ہے کہ کیوں نہ ہم سچ […]