سواتے ککوڑے

اس تصویر میں نظر آنے والی چائے اور ’’ککوڑی‘‘ دراصل آرزو مند ہوٹل تاج چوک کی ہیں۔ یہ تصویر فروری 2023ء کو اُتاری گئی ہے۔ان کو آپ میٹھی روٹی سمجھ لیں۔ یہاں سوات میں ہم انھیں ’’سواتی ککوڑی‘‘ کہتے ہیں۔سواتے ککوڑے دراصل آٹے، چینی (یا گُڑ)، گھی اور انڈوں کے مکسچر سے بنتا ہے۔ میری […]