شاکر، متشکر یا مشکور؟

کئی دفعہ اساتذہ نے ہماری اس بات پر باقاعدہ گوش مالی کی ہے کہ تحریر میں ’’مشکور‘‘ بہ معنیِ ’’ممنون‘‘ صحیح نہیں۔ اس کی جگہ ’’شاکر‘‘ لکھنا اور کہنا چاہیے۔ ایک استادِ محترم ’’مشکور‘‘ کی جگہ ’’متشکر‘‘ لکھنے کی سختی سے تاکید کرتے ہیں۔مگر وہ بات کہاں مولوی مدن کی سییعنی دل کو جو تسلی […]
سرھانا

’’سرھانا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا عام طور پر ’’سرہانا‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘، ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ اور ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’سرھانا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’سر رکھنے کی جگہ‘‘، ’’’سر کی سمت‘‘، ’’بالیں‘‘، ’’تکیہ‘‘ اور ’’پائنتی کی ضد‘‘ کے ہیں۔ ’’فرہنگِ تلفظ‘‘ کے مطابق […]