خود احتسابی کا عمل جاری رہنا چاہے

گذشتہ چند دنوں سے چند پشتون لکھاری پشتون سماج کے اندر غیرت اور پشتون ولی کے نام سے ثقافتی انتہا پسندی پر لکھ رہے ہیں اور اس عمل کو خود احتسابی سے جوڑ رہے ہیں۔ کسی بھی سماج کی ترقی کے لیے لازمی ہے کہ وہ اپنے اندر جھانکے اور جہالت کے دور کے اُن فرسودہ […]