’’قامی تڑون جرگہ‘‘ اور ہمارے کرنے کے کام

Blogger Sajid Aman

سوات کیا پورے ملاکنڈ ڈویژن میں تحصیلِ بابوزئی کو کئی وجوہات کی بنا پر انفرادیت حاصل ہے۔ یہ ڈویژنل اور ضلعی ہیڈکوارٹر ہونے کے ساتھ ساتھ تعلیمی، سماجی، اقتصادی، ثقافتی، عدالتی اور تاریخی ہیڈکوارٹر بھی ہے ۔ کاروباری مواقع کے لحاظ سے بھی یہ ایک بڑی تحصیل ہے۔ یوں اس تحصیل میں آبادی کی مسلسل […]

جرگہ، مؤثر سماجی ادارہ

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

جب کوئی قوم کسی اعلا مقصد کے حصول کی خواہاں ہو، تو ضروری ہوتا ہے کہ ذاتی پسند و ناپسند، نظریاتی اختلافات اور فکری تفاوت کو پسِ پشت ڈال کر صرف اور صرف اجتماعی مفاد اور قومی فلاح کو مقدم رکھا جائے۔فکر کا اختلاف فطری ہے، لیکن اگر توجہ مشترکہ اہداف پر مرکوز رکھی جائے، […]

قومی تڑون جرگہ، دیر آید درست آید

Blogger Sajid Aman

ضلع سوات کی سطح پر قائم ’’سوات قومی جرگہ‘‘ کو غیر متنازع حیثیت حاصل ہے۔ برے سے برے وقت میں دھمکیوں اور جان سے جانے کے خطروں کے باوجود سوات قومی جرگہ نے گرینڈ سوات جرگہ کی حیثیت سے اپنی طاقت، استقامت اور پائیداری دکھائی۔سوات قومی جرگہ اگرچہ غیر سیاسی ہے، مگر سوات کے عوام […]