9 مارچ، ستیش کوشک کا یومِ انتقال

ڈان اُردو سروس کے مطابق ستیش کوشک (Satish Kaushik) مشہور بھارتی اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر، کامیڈین اور اسکرین رائٹر، 9 مارچ 2023ء کو گرو گرام، بھارت میں انتقال کرگئے۔ 13 اپریل 1956ء کو مہندرا گڑھ، بھارت میں پیدا ہوئے۔ دہلی کے کیری مال کالج سے گریجویشن کیا اور نیشنل اسکول آف ڈراما اور فلم اینڈ […]

8 مارچ، فردین خان کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا (انگریزی) کے مطابق فردین خان (Fardeen Khan) مشہور بھارتی فلمی اداکار، 8 مارچ 1974ء ممبئی، بھارت میں پیدا ہوئے۔ بھارتی اداکار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر فیروز خان (مرحوم) کے بیٹے ہیں۔ انگلینڈ میں ماسوچویسٹس یونیورسٹی (University of Massachusetts) سے بزنس مینجمنٹ میں گریجویشن کے بعد بھارت واپس لوٹے اور ’’کشور نامت کپور ایکٹنگ انسٹیٹیوٹ‘‘ […]

7 مارچ، انوپم کھیر کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق انوپم کھیر (Anupam Kher) مشہور بھارتی فلمی اداکار، 7 مارچ 1955ء کو شملہ میں پیدا ہوئے۔ والد ’’پشکر ناتھ‘‘ ایک کشمیری پنڈت تھے، جو پیشے سے کلرک تھے۔ انوپم کھیر نے شملہ ہی میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد قومی تھیٹر اسکول (این ایس ڈی) سے گریجویشن مکمل کی۔ 1985ء […]