جامعات اور دینی مدارس (مختصر تقابلی جائزہ)

2025ء کی تازہ ترین "QS World University Rankings” میں پاکستان کی کوئی بھی یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 350 یونیورسٹیوں میں جگہ نہ بنا سکی…… جب کہ بھارت کی 11، ایران کی 4 اور بنگلہ دیش کی 2 جامعات عالمی فہرست میں نمایاں ہیں۔پاکستان کا اعلا ترین درجہ رکھنے والی یونیورسٹی ’’نسٹ‘‘ (NUST) کا نمبر 367واں […]
5 جولائی کے اثرات

انگریزوں نے برصغیر میں اپنی حکم رانی کو طول دینے کے لیے مقامی مذاہب میں مداخلت کی۔ مذہبی فہرست میں از سر ِنو ترجیحات ترتیب دیں۔ جہاں سے کوئی خطرہ محسوس نہ ہوا، اُن مذاہب کو بلند مقام دیا اور جن سے اندیشہ تھا، اُنھیں فہرست کے آغاز میں رکھا۔اسی مداخلت نے برصغیر کے تمام […]
سماجی و جمہوری تبدیلی، وقت کی اہم ترین ضرورت

قارئین! بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس وقت تمام سیاسی جماعتیں غیر متعلق ہوچکی ہیں۔ سب کا منشور یک ساں ہے، سب کی منزل صرف اقتدار حاصل کرکے ’’مالی فوائد‘‘ سمیٹنا ہے۔ ایسے میں عام آدمی کا عدم اعتماد ہی سیاسی جماعتوں کو واپس ٹریک پر لاسکتا ہے۔ ان جماعتوں میں نہ […]
اسسٹنٹ کمشنر فیصل اسماعیل (شہید)

اسماعیل صاحب اُن خوش نصیب والدین میں سے تھے، جنھوں نے اپنی زندگی کو اپنے بچوں کی تعلیم، تربیت اور کردار سازی کے لیے وقف کر دیا۔ اُن کی گود میں پلنے والے بیٹے، گویا جگمگاتے ستارے تھے۔ بڑے بیٹے نے وطن کی حفاظت کے مقدس ادارے میں شمولیت اختیار کی اور اپنی صلاحیتوں سے […]
ریاست کے عروج و زوال کی بنیادی وجوہات

دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ قومیں اور ریاستیں عروج کی بلندیوں کو چھوتی ہیں، مگر اگر اُن میں وہ اوصاف باقی نہ رہیں، جو بقا کی ضمانت ہیں، تو زوال اُن کا مقدر بن جاتا ہے ۔ ریاستیں محض جغرافیائی حدود اور قلعہ بند اداروں کا نام نہیں، بل کہ یہ انسانوں کی مشترکہ […]
تجاوزات اور تضادات

سال 2014ء میں ایک قانون ’’ریور پروٹیکشن‘‘ (River Protection) کے نام سے بنا ہے۔ مذکورہ قانون کے تحت حکومتی اہل کار کبھی کبھار جوش میں آکر کچھ مشینری لے کر جاتے ہیں اور دریائے سوات کے کنارے بنی عمارات کو گرا دیتے ہیں۔اب اُن کو سیالکوٹ کے ایک ہی خاندان کے 16 افراد کی دردناک […]
کسی اپنے سے بچھڑنے کا دکھ

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں، جنھیں آپ اُستاد سمجھتے ہیں، مگر دراصل آپ خود اُن کے شاگرد ہوتے ہیں، اور اِس بات کا ادراک صرف وقت ہی دیتا ہے۔2018ء میں، جب پرانی زندگی نے تھکا کر نئی زندگی کی بنیادیں رکھنے پر مجبور کیا، تو چند ہی ہاتھ تھے، جنھوں نے مدد کی۔ چند ہی […]
مینگورہ بائی پاس تجاوزات، شفافیت کا فقدان

سوات ایک خوب صورت وادی ہے، جو برسوں سے دہشت گردی، قدرتی آفات اور سیاسی عدم استحکام کا شکار رہا ہے۔ ان حالات کے باوجود، عوام نے قربانیاں دے کر امن کو بہ حال کیا اور ترقی کی نئی راہیں تلاش کیں۔ سوات بائی پاس کا منصوبہ اسی ترقیاتی خواب کا حصہ ہے، جس کا […]
عبدالرحیم، تاجر برادری کا نباض

ملاکنڈ ڈویژن، خیبرپختونخوا کا وہ خطہ ہے، جو نہ صرف قدرتی حسن اور ثقافتی تنوع میں اپنی مثال آپ ہے، بل کہ یہاں کی عوامی قیادت بھی خلوص، دیانت داری اور عملی خدمات میں ممتاز مقام رکھتی ہے۔انھی درخشاں چہروں میں ایک نام ہے جناب عبدالرحیم کا، جو اِس وقت ملاکنڈ ڈویژن ٹریڈرز فیڈریشن کے […]
شرح سود میں اضافہ، معاشی جمود یا مجبوری کی پالیسی؟

معاشی پالیسیاں کسی بھی ریاست کی سمت طے کرتی ہیں۔ کسی ملک کی معیشت کی صحت کا اندازہ اُس کی مالیاتی اور اقتصادی پالیسیوں سے لگایا جاتا ہے۔ اُن پالیسیوں میں سب سے اہم فیصلہ شرحِ سود سے متعلق ہوتا ہے، جو نہ صرف سرمایہ کاری، قرض اور بینکاری کو متاثر کرتا ہے، بل کہ […]
سسٹک فائبروسس کیا ہے؟

سسٹک فائبروسس (Cystic Fibrosis) ایک موروثی بیماری ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ والدین سے اُن کے بچوں کو ملتی ہے۔ 25 لوگوں میں سے 1 ایسا ہوتا ہے، جو موروثی اکائی رکھتا ہے، جو اس کیبیماری کا باعث بنتا ہے ۔سسٹک فائبروسس (سی ایف) ایک ترقی پسند جینیاتی عارضہ ہے، جس کی […]
پاکستان میں سیاحت کے فروغ کا مطلب……!

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کا مطلب یہ ہے کہ موسمی لحاظ سے اور فطری اعتبار سے خوب صورت علاقوں کو کسی ’’بالا خانے‘‘ کی طرح لوگوں کے سامنے پیش کیا جائے۔ حکومتوں سمیت اس شعبے سے متعلق سارے لوگ صرف ’’دلالی‘‘ کرتے ہیں۔ اس بارے میں احتیاطی تدابیر اختیار کی جاتی ہیں نہ مقامی […]
سانحۂ دریائے سوات، بدبودار نظام کی موت

دریائے سوات کی ادائیں ایسی ہیں کہ کسی کا بھی دل موہ لیں۔ لوگ زندگی کی اُلجھنوں سے نجات پانے کے لیے فرصت کے کچھ لمحے اس کے سنگ گزارنا پسند کرتے ہیں۔صدیوں سے یہ شور مچاتا، سانپ کی طرح بل کھاتا دریا لوگوں کو اپنی کہانی سنانے کے لیے اپنی جانب کھینچتا آیا ہے […]
ایران اسرائیل جنگ کا تجزیہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہو چکی ہے۔ دونوں فریق فتح کے دعوے دار ہیں۔ جنگوں میں دعوؤں اور افواہوں کا بازار ہمیشہ گرم رہتا ہے۔ اب چونکہ گرد بیٹھ چکی ہے اور معمول کی زندگی بہ حال ہوچکی ہے، اس لیے ٹھنڈے دل و دماغ سے یہ جائزہ لیا جا سکتا ہے […]
چلی کی کان سے دریائے سوات تک

اگست 2010ء کی ایک خنک صبح دنیا بھر کی توجہ جنوبی امریکہ کے ایک ملک ’’چلی‘‘ کی جانب مبذول ہوئی۔ وہاں کے ایک دور دراز علاقے سان خوزے کی ایک سونے اور تانبے کی کان میں 33 کان کن ایک زوردار دھماکے کے بعد زمین کے 700 میٹر نیچے پھنس گئے تھے۔ دنیا کی نگاہوں […]
ہلال کے لیے توصیفی سند اور نقد انعام کا اعلان

سوات کے ایک نجی کنسٹرکشن کمپنی (زین بلڈنگ ڈیزائنر اینڈ کنسٹرکشن کمپنی) کے مالک کشور علی (بلڈنگ ڈیزائنر) نے مدیر لفظونہ ڈاٹ کام کو کال کرتے ہوئے کہا کہ محمد ہلال کی 27 جون 2025ء کی کارکردگی نے اُنھیں بہت متاثر کیا ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ محمد ہلال اُنھیں شرفِ ملاقات بخشیں۔کشور علی […]
مون سون، سوات اور سانحۂ بائی پاس

موسم کے حساب سے سوات وادی کو تین زونز (Zones) میں تقسیم کیا جاتا ہے: لوئر سوات، اَپر سوات اور سوات کوہستان (تحصیلِ بحرین کا پورا علاقہ جس میں مدین، بحرین اور کالام کے پہاڑ اور ساری وادیاں شامل ہیں)۔لوئر سوات چارباغ تک ہے، جب کہ اَپر سوات فتح پور تک کا علاقہ ہے۔لوئر سوات […]
دریائے سوات، ریاست کی لاش بہا لے گیا

آج پھر دریا بپھر گیا۔ لمحوں میں اٹھارہ جانیں نگل گیا۔ کوئی وارننگ دی گئی، نہ اطلاع۔ اسے کوئی روکنے والا تھا، نہ انسانی جانوں کو کوئی بچانے والا ہی تھا۔سیلابی ریلا کالام سے شور مچاتا نکلا، دھاڑتا ہوا بحرین پہنچا، شور مچاتا ہوا مدین سے گزرا اور بائی پاس تک پہنچا۔ راستے میں لوگ […]
بلغم، اقسام اور وجوہات

قارئین! اکثر پوچھا جاتا ہے کہ بلغم کیا ہے اور اس کے آنے کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟بلغم دراصل تھوک کی ایک قسم ہے، جو کہ ہمارے پھیپڑوں میں بنتی ہے۔ بنیادی طور پہ بلغم کا یہ مطلب ہے کہ ہمارا جسم کسی قسم کی انفیکشن سے لڑ رہا ہے اور اس کے ریسپانس […]
درویش منش ڈاکٹر محمد حنیف

علم و دانش کی دنیا میں بعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو شور و شہرت کے بغیر بھی اپنے علم، کردار اور اخلاص سے ایک خاموش انقلاب برپا کر جاتی ہیں۔ اُن کے الفاظ کم، مگر اثر گہرا ہوتا ہے۔ اُن کی گفتار نرمی سے لب ریز اور اُن کی طبیعت مرنجان مرنج ہوتی ہے۔ایسی […]
کسانوں کا معاشی قتل

جب کسی ملک میں زمین زرخیز ہو، پانی وافر ہو، مزدور محنتی ہو اور فطری ماحول موافق ہو، تو وہاں خوش حالی اور خودکفالت کا ہونا ایک فطری نتیجہ ہوتا ہے، مگر جب ان تمام نعمتوں کے باوجود کسان غربت، مقروضیت اور دیوالیہ پن کا شکار ہو، تو اس کا مطلب ہے کہ ریاست اپنے […]