کرۂ ارض، تسخیر سے نگہ داشت تک

بونیر، سوات، باجوڑ اور شانگلہ میں سیلابوں کی وجہ سے حالیہ اندوہ ناک تباہی نے ہم سب کو ’’کلائمیٹ چینج‘‘ کا ماہر بنا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کئی مضامین دھڑا دھڑ لکھے اور شاید پڑھے بھی جا رہے ہیں۔ بہ ظاہر یہ ایک اچھا رجحان ہے، تاہم آیا یہ وقتی اگہی کسی دیرپا عمل […]
طوفانوں میں گھرا، مگر بقا کی جنگ لڑتا ایران

ایران آج ایک ایسے نازک موڑ پر کھڑا ہے، جہاں اس کی تاریخ، اس کی جغرافیائی سیاست اور اس کی قومی شناخت ایک امتحان سے گزر رہی ہے۔جون 2025ء کی 12 روزہ جنگ، جو اس نے اسرائیل کے ساتھ لڑی، اُس کے بعد امریکی فوجی مداخلت نے اسے ایک نئے چیلنج سے دوچار کیا۔ یہ […]
سیلاب کی تباہ کاریاں اور ہماری ذمے داریاں

سوات اور بونیر میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کا صحیح تخمینہ لگانا ابھی شاید مکمل نہیں ہوا ہوگا، لیکن اندازہ یہ لگایاجا رہا ہے کہ بونیر میں مالی نقصان کے ساتھ ساتھ بے شمار جانی نقصان ہوا ہے…… جب کہ سوات میں جانی نقصان بونیر کے مقابلے میں تو کم ہے، لیکن […]
جمہوریت، نادیدہ قوتوں کے ہاتھوں کا کھلونا

پاکستان میں جمہوریت، مقتدرہ یا یوں کَہ لیں کہ چند نادیدہ قوتوں کے ہاتھوں کا کھلونا بن چکی ہے۔ وہ جیسے چاہیں نچالیتے ہیں۔ اس میں جتنا قصور نچانے والوں کا ہے، اُس سے زیادہ قصور اُن سیاسی عمائدین کا ہے، جو پاؤں میں گھنگرو باندھ کر طبلے کی تاپ پر ناچتے ہیں۔ مقتدرہ اور […]
سیلاب کی تاریکی میں مدارس کی روشنی
حالیہ تباہ کن سیلاب نے خیبر پختونخوا کی حسین وادیوں سوات اور بونیر کو ایسی کڑی آزمایش سے دوچار کر دیا ہے، جس کی مثال برسوں میں مشکل سے ملے گی۔ یہ وہ خطے ہیں جو کبھی اپنی دل کش وادیوں، بہتے جھرنوں اور سرسبز کھیتوں کے سبب جنت نظیر کہلاتے تھے، مگر اب ان […]
نج کاری کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

ابھی ہم تعلیم کے معیار، نصاب کی اصلاح، یا ٹیکنالوجی کے استعمال جیسے مباحث میں اُلجھے ہوئے تھے کہ ایک اور خطرناک بحث نے سر اُٹھالیا، ’’سرکاری تعلیمی اداروں کی نج کاری۔‘‘گویا جن سکولوں میں غریب کا بچہ دو وقت کی روٹی کی قیمت پر پڑھنے آتا ہے، اَب وہاں بھی دولت کی دیوار کھڑی […]
سیلاب،قہرِ خداوندی یا ہماری کوتاہی؟

سوات میں مون سون کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی دلوں میں ایک اَن جانا سا خوف جاگ اُٹھتا ہے۔ بارش کی پہلی بوند رحمت لگتی ہے، لیکن یہی بارش جب طوفان کی شکل اختیار کرکے گھروں کو بہا لے جائے، کھیتوں کو ڈبو دے اور معصوم بچوں کو یتیم کر دے، تو دل […]
سوشل ورک، ترقی یافتہ اقوام اور ہماری بدقسمتی

دنیا کی ترقی یافتہ اقوام کو اگر قریب سے دیکھا جائے، تو اُن کے اجتماعی رویوں میں سب سے نمایاں چیز ’’سماجی خدمت‘‘ یا ’’سوشل ورک‘‘ کا جذبہ ہوتا ہے۔مذکورہ قوموں نے یہ اُصول اپنا لیا ہے کہ فرد صرف اپنی ذات تک محدود نہیں رہتا، بل کہ وہ ریاست، معاشرے اور انسانیت کا بھی […]
باچا خان، مجھے بھی کچھ کہنا ہے

گوہر اقبال خان رماخیل نے بڑی جرات مندی کے ساتھ قلم اٹھایا ہے۔ ہمارے معاشرے میں اظہارِ رائے پر کبھی حکومت پابندیاں عائد کرتی ہے اور کبھی معاشرتی رویے اس کا گلا گھونٹ دیتے ہیں۔ حالاں کہ ہر موضوع پر ہر طرح کی رائے دینے کی اجازت ہونی چاہیے اور اسے خوش آمدید کہا جانا […]
خدمتِ خلق: عوامی و فلاحی تنظیمیں آگے، حکومت پیچھے

صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع، خصوصاً سوات، دیر اور شانگلہ کے سیلاب متاثرہ علاقے اس وقت شدید آزمایش سے گزر رہے ہیں۔ متاثرین کی مشکلات اپنی جگہ، مگر اصل سوال یہ ہے کہ کیا ریاست اور مقامی حکومتیں اپنی ذمے داریوں کو پورا کر رہی ہیں یا یہ فریضہ اب صرف فلاحی تنظیموں اور عوامی […]
’’سونامی کی دیوار‘‘ بہ مقابلہ ’’سیلاب کا تماشا‘‘

جاپان میں زلزلے اب معمول بن چکے ہیں…… اور انھیں معمول بنانا جاپانی قوم کی صلاحیتوں کا منھ بولتا ثبوت ہے۔زلزلے تو باقی دنیا میں بھی آتے ہیں۔ پاکستان میں ماضیِ قریب کا بالاکوٹ زلزلہ آج بھی لوگوں کو یاد ہے۔ہمارے ہاں زلزلہ آجائے، تو کہرام مچ جاتا ہے، لیکن متاثرین کی مکمل بہ حالی […]
باچا خان کی جد و جہد…… (جوابِ آں غزل)

تاریخ میں کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں، جنھیں چاہ کر بھی آپ نظر انداز نہیں کرسکتے۔ ہر تاریخی شخصیت کے کچھ چاہنے والے ہوتے ہیں، اُس کی سوچ اور نظریے کے کچھ پیروی کرنے والے ہوتے ہیں۔ اسی طرح تاریخی شخصیات کے ناقدین اور اُن پر الزام تراشی کرنے والے بھی آپ کو ہر دور […]
باچا خان کی جد و جہد اور سیاسی لغزشیں

خان عبدالغفار خان، جنھیں دنیا ’’باچا خان‘‘ اور ’’سرحدی گاندھی‘‘ کے نام سے جانتی ہے، برصغیر کی تاریخ کے اُن چند نایاب راہ نماؤں میں شامل ہیں، جنھوں نے اپنی پوری زندگی ظلم اور غلامی کے خلاف جد و جہد میں گزار دی۔ انگریز سامراج کے خلاف اُن کی تحریک، خدائی خدمتگار کا قیام، عدم […]
جنت نظیر سوات کی تباہی کی الم ناک داستان

سوات، جو کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع ہے، کبھی اپنی قدرتی خوب صورتی، سرسبز پہاڑوں، برف پوش چوٹیوں، دریاؤں اور جھرنوں کی بہ دولت جنت نظیر وادی کہلاتا تھا۔کبھی یہ علاقہ گھنے جنگلات، زرخیز زمینوں، شفاف پانیوں، صحت بخش ماحول اور معتدل موسموں کا حامل تھا…… لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ترقی، […]
سیلاب متاثرین اور ہماری ذمے داریاں

سوات ایک خوبصورت وادی ہے جو ہر سال لاکھوں سیاحوں کو اپنی قدرتی حسن کی جانب کھینچ لاتی ہے ۔ لیکن بدقسمتی سے جب قدرتی آفات آتی ہیں، تو یہی وادی بے بسی، تباہی اور آزمائش کی تصویر بن جاتی ہے ۔ حالیہ سیلاب نے جہاں گھروں کو ملیامیٹ کیا، وہیں سینکڑوں خاندانوں کو کھلے […]
پگھلتا ہمالیہ، ڈوبتا پاکستان اور کرنے کے کام

یہ سچ ہے کہ اس وقت پاکستان محض ایک قدرتی آفت نہیں، بل کہ موسمیاتی تبدیلی کے عہد میں داخل ایک پیچیدہ آبی و زمینی بحران سے گزر رہا ہے۔ پچھلے ایک ہفتے میں خیبر پختونخوا بالخصوص بونیر، سوات، باجوڑ اور شانگلہ میں اچانک موسلادھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ صرف بونیر […]
ڈی ای اُو محمد ریاض خان

سوات کی وادی میں آج ایک عجیب سا سکوت ہے۔ تعلیمی ادارے توبہ دستور کھلے ہیں، اساتذہ اپنی ڈیوٹی پر موجود ہیں، بچے قہقہے لگا رہے ہیں، مگر اس ماحول میں ایک کمی ہے، جو محسوس کی جاسکتی ہے۔ یہ کمی کسی عمارت کے گرنے، کسی امتحان کے ملتوی ہونے یا کسی پالیسی کی تبدیلی […]
’’سپریم کورٹ رولز 2025ء‘‘ (تقابلی جائزہ)

سپریم کورٹ کے سب سے پہلے رولز یعنی قواعد 1956ء، دوسری مرتبہ 1980ء جب کہ تیسری مرتبہ رواں برس مرتب کیے گئے۔’’آرٹیکل 191‘‘ سپریم کورٹ اور ’’آرٹیکل 202‘‘ ہائیکورٹس کوبااختیار بناتا ہے کہ یہ عدالتیں، آئین اور قانون کے تابع، عدالتی اُمور کو منظم اورعدالتی طریقۂ کارکو وضع کرنے کی بابت قواعد بناسکتی ہیں۔یاد رہے […]
انسانی بقا کا راز ’’فطرت دوستی‘‘

فطرت اگر مٹانے پر آئے، تو ہزاروں برس کی محنت اور ترقی کو لمحے کے ہزارویں حصے میں زمین بوس کر دے، لیکن یہ اُس کا ظرف ہے کہ عموماً خاموش رہتی ہے۔فطرت نے انسان کو اپنی آغوش میں جگہ دی، اپنے گلے لگایا، اپنی خوب صورتی کے تمام رنگ اس پر آشکار کیے اور […]
پھیپڑے صاف کرنے کے آسان قدرتی طریقے

پھیپڑے ہمارے جسم کے اہم ترین اعضا میں سے ایک ہیں۔پھیپڑے جسم کو آکسیجن کی فراہمی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ تاہم، فضائی آلودگی، ماحولیاتی زہریلے مادوں اور غیر صحت بخش طرز زندگی کی نمایش ہمارے پھیپڑوں کی صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔ اس لیے ہمارے لیے […]
سیلاب کی وجوہات اور ذمے دار ادارے

ماضی کی طرح ایک بار پھر خیبر پختونخوا شدید سیلابی صورتِ حال سے دوچار ہوا، جس کے نتیجے میں نہ صرف مالی، بل کہ قیمتی جانوں کا بھی بہت زیادہ ضیاع ہوا۔افسوس کی بات یہ ہے کہ ہر سال مون سون کے موسم میں ہمیں یہی المیہ دیکھنے کو ملتا ہے، لیکن ہم ان آفات […]