باچا خان، مجھے بھی کچھ کہنا ہے

Blogger Sajid Aman

گوہر اقبال خان رماخیل نے بڑی جرات مندی کے ساتھ قلم اٹھایا ہے۔ ہمارے معاشرے میں اظہارِ رائے پر کبھی حکومت پابندیاں عائد کرتی ہے اور کبھی معاشرتی رویے اس کا گلا گھونٹ دیتے ہیں۔ حالاں کہ ہر موضوع پر ہر طرح کی رائے دینے کی اجازت ہونی چاہیے اور اسے خوش آمدید کہا جانا […]

باچا خان کی جد و جہد…… (جوابِ آں غزل)

Blogger Mehran Khan

تاریخ میں کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں، جنھیں چاہ کر بھی آپ نظر انداز نہیں کرسکتے۔ ہر تاریخی شخصیت کے کچھ چاہنے والے ہوتے ہیں، اُس کی سوچ اور نظریے کے کچھ پیروی کرنے والے ہوتے ہیں۔ اسی طرح تاریخی شخصیات کے ناقدین اور اُن پر الزام تراشی کرنے والے بھی آپ کو ہر دور […]

باچا خان بابا کے جنازے کا آنکھوں دیکھا حال

Blogger Akhtar Hussain Abdali

ہر سال کی طرح اس سال بھی بانیِ خدائی خدمت گار تحریک، فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی 37ویں اور رہ برِ تحریک خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی پورے شان و شوکت سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں منائی جارہی ہے، جس کا واحد مقصد لوگوں میں باچا خان […]

باچا خان کے ساتھ میرے سفر کی یادداشت

Blogger Sajjad Ahmad

(زیرِ نظر تحریر دراصل ڈاکٹر سلطانِ روم صاحب کے پشتو مضمون ’’د باچا خان سرہ زما د سفر یاداشت‘‘ کا اُردو ترجمہ ہے، جو ماہنامہ ’’لیکوال‘‘ اکتوبر، نومبر 2023ء میں شائع ہوا ہے، مترجم) 1986ء میں، مَیں، خورشید اور حبیب اللہ جو کراچی یونی ورسٹی میں میرے ہم جماعت تھے، پہلے سمسٹرکے خاتمے کے بعد […]

باچا خان بابا اور ولی خان بابا کی برسی پر زعما کے تاثرات

فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی 35ویں اور رہبرِ تحریک خان عبدالولی خان کی21ویں برسی کے موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں’’باچا خان، ولی خان اور 21ویں صدی‘‘ کے عنوان سے دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی […]