طاقت کی پولرائزیشن اور آئینی خلاف ورزیوں کے اثرات

پاکستان کا موجودہ آئین اس مقصد کے تحت تشکیل دیا گیا تھا کہ ریاست کے تمام ستونوں کے درمیان توازن قائم رہے، عوام کے بنیادی حقوق محفوظ ہوں اور اقتدار قانون کے تابع ہو… مگر گذشتہ کئی دہائیوں سے اس آئین کو بار بار معطل، معطل شدہ صورت میں نافذ یا ترامیم کے ذریعے کم […]
طاقت کے توازن پر کاری ضرب

کسی بھی ریاست کا آئین، ریاست اور عوام کے درمیان ایک تحریری عمرانی معاہدہ اور حکم رانی کے لیے ایک فریم ورک ہوتا ہے، جس کا مقصد ریاست اور عوام میں ذمے داریوں کی تقسیم ہے، تاکہ ریاستی کاروبار کو احسن طریقے سے انجام دیا جاسکے۔ پاکستان کو 1973ء تک ’’ریاستِ بے آئین‘‘ سمجھا جاتا […]