اختیارات سے محروم بلدیاتی نمایندے

Blogger Sami Khan Torwali

پاکستان میں جمہوریت کا جو چہرہ ہمیں دکھایا جاتا ہے، وہ آئینی صفحات پر لکھے خوب صورت جملوں میں تو چمکتا ہے، لیکن جب ہم گلی، محلے، قصبے اور دیہات کی سطح پر جمہوریت کی روح کو تلاش کرنے نکلتے ہیں، تو ہر طرف مایوسی، جمود اور استحصال کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ […]