قراۃ العین طاہرہ کی فارسی غزل مع اُردو ترجمہ

Ahmad Bilal

انتخاب: احمد بلالگربتو افتدم نظر چہرہ بہ چہرہ روبروشرح وہم غم تورا نکتہ بہ نکتہ، مو بہ مویعنی، اگر مجھے تیرے رو بہ رو ہونے اور آمنے سامنے آنے کا موقع ملے، تو مَیں تیرا غم نکتہ بہ نکتہ اور ہو بہ ہو بیان کروں۔از پئے دیدن رخت، ہمچو صبا فتادہ اَمخانہ بہ خانہ، در […]

ایک فوجی کے عشق کی کہانی

Ahmad Bilal

انتخاب: احمد بلال جنگ کے ختم ہونے کے بعد جب ایک جنرل کو جنگ میں مارے گئے فوجیوں کی باقیات تلاش کرنے کے لیے بھیجا جاتا ہے، تو اُس تلاش میں اُنھیں ایک بوڑھا مل جاتا ہے، جو اُسے ایک سپاہی کی کچھ دوسری باقیات اور ساتھ میں ایک ڈائری دیتا ہے۔ وہ کہتا ہے […]

اسماعیل کادرے کی ایک یادگار تقریر کا ترجمہ

انتخاب: احمد بلال جنابِ صدر، اراکینِ مجلس، خواتین اور حضرات…… شکریہ، بے حد شکریہ……! میرے دل کی گہرائی سے شکریہ…… اُس اعزاز کے لیے جو آپ نے مجھے تفویض کیا اور جو مہربانی بھرے الفاظ ادا کیے گئے۔ اِس بات کا شدید خطرہ ہوگا کہ آپ یہ سمجھیں کہ ایک ادیب جو 2 ہزار کلومیٹر […]

انتظار (ایک دردناک مختصر فلم کی کہانی)

انتخاب: احمد بلال بس اسٹاپ پر بوڑھا شخص اور ایک حاملہ عورت بس کے آنے کا انتظار کر رہے تھے۔ بوڑھا شخص تجسس سے عورت کے پیٹ کی طرف دیکھ رہا تھا۔ اُس نے پوچھا: ’’آپ کس مہینے میں ہیں ؟‘‘ عورت پریشان ہو گئی اُس کے اداس چہرے سے پریشانی صاف عیاں تھی۔ پہلے […]