ہم تاریخ سے کیا سیکھتے ہیں؟

تاریخ محض بادشاہوں، جنگوں، فتوحات، شکستوں اور گزرے ہوئے واقعات کا مجموعہ نہیں، بل کہ یہ انسانی فکر، تہذیب، معاشرت اور اجتماعی شعور کا آئینہ بھی ہے۔ تاریخ ہمیں صرف یہ نہیں بتاتی کہ ماضی میں کیا ہوا تھا، بل کہ یہ سمجھنے میں بھی مدد دیتی ہے کہ ایسا کیوں ہوا، اس کے اسباب […]