اچکزئی کی قومی حکومت کی تجویز

پاکستانی سیاست میں محمود خان اچکزئی کی قومی حکومت کی تجویز کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم اس الجھاو کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کریں، جس نے ہماری اجتماعی سیاسی سوچ کو پیچیدہ اور متضاد بنا دیا ہے۔ شاید اس صورتِ حال کے ذمے دار عام پاکستانی بھی اُتنے نہیں، جتنا بہ […]