علامہ اقبال کی پختون شناسی کے راستے

(ڈاکٹر حنیف خلیل کے پشتو مضمون کا ترجمہ)ہمارے بہت سے پختون یہ سمجھتے ہیں کہ علامہ اقبال میجر راورٹی کی انگریزی کتاب ’’سلیکشن فرام دی پوئیٹری آف دی افغانز‘‘ کے ذریعے خوشحال بابا کی نظموں کے انگریزی ترجمے سے روشناس ہوئے اور بس… لیکن معاملہ صرف یہیں تک محدود نہیں؛ مَیں کچھ ایسی دوسری جہتوں […]