خونی رویے

پچھلے کچھ دنوں سے سوات اور گرد و نواح میں قتل و غارت گری کا ایک ایسا بازار گرم ہے، جس نے ہر حساس دل کو دہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ دھرتی جو کبھی اپنے امن، خوب صورتی، مہمان نوازی اور باہمی رواداری کے لیے جانی جاتی تھی، آج خوف اور بے یقینی کے […]