رسہ کشی میں قدم پھر اکھڑ گئے، تو…!

پی ٹی آئی کے سامنے اب شاید سب سے بڑا سوال یہ نہیں رہا کہ لانگ مارچ کرنا ہے یا نہیں؟ اصل سوال یہ ہے کہ اب اعلان، التوا اور دوبارہ اعلان کے اس چکر سے نکلنا کیسے ہے؟ 27 ستمبر کا لانگ مارچ دو ماہ پہلے طے کیا گیا تھا، لیکن جب تاریخ سر […]