گلشن زرگر اور قدیم مینگورہ

مینگورہ لنڈیکس میں ایک محلہ اور مسجد، ’’گلشن جماعت‘‘ اور ’’گلشن محلہ‘‘ کے نام سے معروف تھے۔ یہ محلہ، حاجی بابا روڈ سے لنڈیکس روڈ تک آرپار نکلتا تھا۔ اس محلے کو حاجی گلشن زرگر نے آباد کیا تھا۔ تاریخی میرخان خیل، بوستان خیل، ڈبو جماعت اور سبو چوک گلی کے سامنے، غورئی چینہ کی […]