سیاسی کش مہ کش اور عوامی بے بسی

Blogger Fazal Manan Bazda

پاکستان ہماری پیدایش سے سات سال پہلے آزاد ہوا، لیکن جو واقعات تاریخ کا حصہ ہیں، اُن سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستان کے قیام کے ساتھ ہی مفاد پرست ٹولہ حرکت میں آ گیا۔ بعض نادیدہ قوتوں نے قائدِ اعظم محمد علی جناح کو بلوچستان کے پُرفضا مقام زیارت پر نظر بند رکھا […]