حسن بے مثال، مگر سوال بے شمار!

Blogger Ghufran Tajik

سوات کو قدرت نے بے مثال حسن عطا کیا ہے۔ بلند و بالا پہاڑ، بہتے چشمے، دریائے سوات، سرسبز وادیاں، گھنے جنگلات اور سیاحوں کے لیے دل کش مقامات اسے پاکستان کے خوب صورت ترین علاقوں میں شمار کرتے ہیں… مگر سوات کی اصل کہانی صرف اس کے قدرتی حسن تک محدود نہیں۔ اس خوب […]