پیالو استاد، اک بھولا بسرا کردار

Blogger Hilal Danish

کبھی ہمارے گاؤں، قصبوں اور محلوں کی گلیاں صرف آنے جانے کا راستہ نہیں ہوا کرتی تھیں، بل کہ ہر گلی اپنی ایک کہانی، اپنی آواز اور پہچان رکھتی تھی۔ انھی آوازوں میں ایک آواز ایسی بھی تھی، جو آج شاید ہماری نئی نسل کے لیے کسی داستان کا حصہ محسوس ہو۔ صبح یا دوپہر […]