میاں سید جلال (مرحوم)

Blogger Comrade Sajid Aman

ماضی کا جلال، جو نئی نسل محسوس نہیں کرسکتی اور نہ اُس دور کے مینگورہ کو تصور میں لاسکتی ہے۔ شاید کچھ عرصے بعد مصنوعی ذہانت اس قابل ہو کہ یادداشت، خیالات اور تصورات کو اصلی صورت میں مجسم کرسکے۔ چھڑکاو کی گئیں مینگورہ کی سڑکیں، شام کا وقت، خاموشی کی طرف جاتا شہر… اور […]