حوثی تحریک کی تاریخ (تیسرا حصہ)

19ویں صدی کے اختتام سے لے کر 20ویں صدی کے آخری عشروں تک شمالی یمن کے صوبۂ صعدہ کو زیدی مذہبی فکر کا مضبوط ترین مرکز سمجھا جاتا تھا۔ یہی وہ علاقہ تھا، جہاں صدیوں تک زیدی آئمہ کی علمی درس گاہیں قائم رہیں۔ قبائلی روایات نے مذہبی قیادت کے ساتھ مل کر ایک منفرد […]