جی ڈی پی یا افراط زر کیا چیز ہے؟

سٹیٹ بینک بیان دیتا ہے کہ ڈالر بڑھ گئے، ملک ترقی کی طرف گام زن ہے… مگر عملی طور پر اسٹیٹ بینک کے ڈالر بڑھنے اور ترقی کے دعوؤں کے برعکس عوام کا حال خراب سے خراب تر ہوتا جاتا ہے۔ آئیے اس چکر کو سمجھتے ہیں۔معیشت کی دنیا بہ ظاہر اعداد و شمار، گرافوں […]