ابنِ رشد تا ابنِ سینا، زوال کی داستان

Blogger Comrade Sajid Aman

دنیا کا سب سے بڑا سانحہ شاید بغداد کی تباہی نہیں تھا۔ اصل سانحہ وہ دن تھا، جب سوال پوچھنے والوں کو مشکوک سمجھا جانے لگا۔ جب فلسفہ گم راہی قرار پایا، جب عقل کو ایمان کے مقابل کھڑا کر دیا گیا اور جب کتابوں سے خوف کھایا جانے لگا۔کوئی تہذیب صرف جنگوں سے تباہ […]