پاکستان کا ابھرتا ہوا سفارتی کردار

جب مَیں یہ سطور لکھ رہا ہوں، تو تقریباً پورا پاکستان خوش ہے… اور یہ خوشی بہ جا بھی ہے کہ خدا نے پاکستان ہی کو یہ صلاحیت بخشی کہ ایک خوں ریز جنگ کو کچھ دنوں کے لیے معطل کرنے کا سامان کیا۔ دعا ہے کہ یہ جنگ بندی دائمی ہو اور اس خطے […]
مولانا محمد ادریس چکیسری

چکیسر کی زرخیز سرزمین اپنی گہرائی میں تاریخ، روحانیت اور علم کے ایسے نقوش سمیٹے ہوئے ہے، جن پر بہ جا طور پر فخر کیا جاسکتا ہے۔ یہی وہ دھرتی ہے، جہاں تصوف کے میدان میں بڑے بڑے اولیا نے جنم لیا اور اسی مٹی نے علمی اُفق پر بھی درخشاں ستارے پیدا کیے۔ انھی […]