بقا تا برتری: ایران کی تزویراتی کام یابی

حالیہ ایران اور امریکہ–اسرائیل جنگ میں ایران کی پوزیشن کو سمجھنے کا سب سے مؤثر طریقہ یہ ہے کہ محض تباہ شدہ اثاثوں کی گنتی سے آگے بڑھ کر اس وسیع تر ’’تزویراتی منظرنامے‘‘ (Strategic Landscape) کو دیکھا جائے، جو اس تنازع کے بعد ابھرا۔ اس نوعیت کی جنگیں اس بنیاد پر فیصلہ نہیں ہوتیں […]