کرسٹل میتھ (آئس): نوجوان نسل پر مہلک یلغار

Blogger Sajid Aman, Swat

پاکستان میں منشیات کے مسئلے کو طویل عرصے تک روایتی زاویے سے دیکھا جاتا رہا ہے۔ افیون، ہیروئن اور چرس ہماری اجتماعی سوچ میں اس مسئلے کی نمایندہ علامات بن چکی ہیں…… مگر گذشتہ ایک دہائی میں کچھ اس قسم کی منشیات تیزی سے پھیلی ہیں، جنھوں نے نشہ آور چیزوں کے پورے تصور کو […]