سرکاری جامعات: مالی بحران اور ٹیکس دہندگان کا کردار

حالیہ دور میں خیبر پختونخوا کی 34 سرکاری جامعات کو درپیش شدید مالی بحران کے بارے میں تشویش ناک خبروں کی بھرمار پڑھنے کو مل رہی ہے۔ شعبہ جات کی بندش، فیسوں میں اضافے اور متعدد دیگر مسائل کی باتوں کے درمیان صوبے میں اعلا تعلیم کے مستقبل پر ایک بڑا سوالیہ نشان لگا ہے۔ […]
میاں منظور احمد وٹو کی یاد میں

سابق وزیرِ اعلا پنجاب، میاں منظور احمد وٹو طویل علالت کے بعد منگل 16 دسمبر 2025ء کی سہ پہر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے (انا للہ و انا الیہ راجعون)۔ اُن کی رحلت کی خبر ضلع اوکاڑا کے عوام کو رنجیدہ و افسردہ کرگئی۔ ضلع ایک عظیم انسان، مشفق بزرگ، کام یاب ترین سیاست […]
آرٹیکل 199 یا 209؟ عدالتی خودمختاری کا امتحان

اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کی جانب سے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعلیمی ڈگری کو جعلی قرار دیتے ہوئے اُن کا بہ طورِ جج تقرر کالعدم قرار دینے کا فیصلہ بہ ظاہر عدلیہ کی خود احتسابی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، مگر آئینی اور قانونی تناظر میں یہ فیصلہ […]