90ء کی دہائی کی مہمان نوازی

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

90ء کی دہائی میں مینگورہ شہر میں اگر کسی کے ہاں مہمان آجاتا اور ظہرانے یا عشائیے کا وقت نہ ہوتا، تو اُس کی تواضع گرما گرم چائے سے کی جاتی۔ ہم شطونگڑے ٹائپ بچے میز پر چائے کے ساتھ کھانے کی خاطر رکھی جانے والی اشیا کو دیکھ کر مہمان کی ’’وقعت‘‘ کا اندازہ […]

خالی پن اور بیگانگی

Blogger Hamza Nigar

کشور ناہید نے اپنے ایک کالم میں لکھا تھا کہ محلے اور برادری کی محبتیں اور تعلق، اس ’’ڈیپ فریزر‘‘ نے برباد کردیا ہے۔ وہ ایسے کہ گھر میں کھانا زیادہ پک جاتا، شادی بیاہ کی دیگ اضافی ہوجاتی، یا قربانی کا گوشت، تو وہ پہلے برادری کے نام پر تقسیم کیا جاتا یا پھر […]

تعارف اک خاندانی رئیس کا

Blogger Doctor Muhammad Tahir BostanKhel

دنیا میں اللہ تعالیٰ نے مختلف ذہنیت کے لوگ پیدا کیے ہیں۔ انسانوں کی اعلا ظرفی، مال و جائیداد میں ظاہر نہیں ہو تی…… اور ہر انسان وہی بنتا ہے، جو وہ حقیقت میں ہو تا ہے۔آج ایک ایسی شخصیت کی بات ہو رہی ہے، جنھوں نے امیر وغریب اور اعلا و ادنا سب میں […]