جنون اور جواز کا ٹکراو

جنگ ختم ہو جاتی ہے، لیکن جنگی ذہنیت، جنگی جنون اور جنگ کی بربادیاں ہمیشہ کے لیے باقی رہ جاتی ہیں…… لیکن جنگ جب ختم ہی نہ ہو اور اُسے طول پر طول دیا جا رہا ہو، تو پھر جنون، انتہا پسندی اور وحشت 7 پشتوں کو کھا کے بھی زندہ رہتی ہیں۔جنگ زدہ خطے […]