ریاست سوات کا ٹیلی کمیونی کیشن سسٹم

Blogger Fazal Raziq Shahaab

26 نومبر 2025ء کو لفظونہ ڈاٹ کام پر میری تحریر ’’ریاست سوات دور کا مسیحا، ڈاکٹر محمد خان‘‘ کے عنوان سے شائع ہوا، جس کا ایک حصہ ویب سائٹ لنک کے ساتھ برخوردار امجد علی سحاب نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ سرِ دست مذکورہ حصہ ملاحظہ ہو: ’’ڈاکٹر محمد خان دراصل سیدو ہسپتال میں […]

27ویں ترمیم، جمہوریت کا نیا امتحان

Blogger Advocate Muhammad Raiz

آئینِ پاکستان میں ترامیم کا سلسلہ ہماری سیاسی تاریخ کا ایک ایسا باب ہے، جو کبھی بند نہیں ہوا۔ ہر دورِ حکومت میں اقتدار کے ایوانوں میں آئینی تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دیتی رہی ہے۔ کبھی طاقت ور طبقے نے اپنی بالادستی کو دوام بخشنے کے لیے آئین میں رد و بدل کیا، تو کبھی […]

’’بنو قابل‘‘ یا ’’بنو قابلِ سیاست؟‘‘

Blogger Doctor Gohar Ali Swat

گذشتہ دنوں سوات کی تحصیلِ کبل کے معروف کبل گراؤنڈ میں ایک بڑا منظر دیکھنے کو ملا۔ جماعتِ اسلامی پاکستان کے زیرِ اہتمام سوات، بونیر اور شانگلہ کے ہزاروں نوجوان ’’بنو قابل‘‘ پروگرام کے ٹیسٹ میں شریک ہوئے۔ بہ ظاہر یہ نوجوانوں کو آئی ٹی کی جدید مہارتیں سکھانے کا ایک قدم ہے، لیکن اس […]