خط و کتابت، خطِ کتابت یا خط کتابت؟

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

’’انتخابِ مخزن‘‘ از ڈاکٹر انور سدید (ناشر: ڈاکٹر تحسین فاروقی، طبعِ اول: مارچ 2016ء) کے صفحہ 365 پر ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کا مضمون ’’مشفق خواجہ کے چند خطوط‘‘ پڑھتے ہوئے ایک مرکب ’’خط کتابت‘‘ پر نظر پڑی، تو حیرت ہوئی، کیوں کہ ہم ہمیشہ اپنی تحریروں میں اسے مرکبِ عطفی یعنی ’’خط و کتابت‘‘ […]

ملاکنڈ، سگ گزیدگی اور انتظامیہ کی خاموشی

Blogger Fazal Manan Bazda (Thana)

ضلع ملاکنڈ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات روز کا معمول بن چکے ہیں، جب کہ ضلعی ہیڈکوارٹر سمیت کسی مقامی اسپتال میں ’’اے آر وی‘‘ (Anti Rabies Vaccine) دست یاب نہیں۔ افسوس ناک امر یہ ہے کہ ملاکنڈ انتظامیہ ان واقعات کے تدارک کے لیے کوئی موثر اقدام کرتی نظر نہیں آتی۔برسبیلِ تذکرہ، […]

اسلامی بینکاری: غیر سودی یا سودی استحصالی؟

Blogger Abu Jaun Raza

حال ہی میں معروف بینکار اور ماہرِ معیشت ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی کی کتاب ’’اسلامی بینکاری: غیر سودی یا سودی استحصالی؟‘‘ شائع ہوئی ہے۔ چوں کہ ڈاکٹر صاحب عرصۂ دراز سے بینکاری کے شعبے سے وابستہ ہیں، اس لیے بڑے شوق و اشتیاق سے کتاب منگوائی کہ دیکھیں کہ اُن کی نظر میں اسلامی بینکاری […]