میونسپل کمیٹی مینگورہ (کل اور آج)

مجھے مینگورہ شہر کی 90ء کی دہائی والی میونسپل کمیٹی کچھ اس طرح یاد ہے، جیسے ابھی کل پرسوں وہاں سے ہوکر آیا ہوں۔ روڈ کی طرف سے اس کے دو بڑے دروازے تھے۔ آپ جیسے ہی اندر قدم رکھتے، وہاں کی ہری بھری گھاس آپ کی آنکھوں کو تراوت بخشتی۔ گھاس کے اُن قطعوں […]
سیاسی و انتظامی تجربات کے بوجھ تلے سسکتا سوات

سوات، جو کبھی ’’مشرق کا سویٹزرلینڈ‘‘ کہلاتا تھا، آج معاشی، سماجی اور انتظامی بحرانوں کے گرداب میں پھنسا ہوا ہے ۔ یہ وادی محض ایک جغرافیائی خطہ نہیں، بل کہ ایک تہذیب، ایک تاریخ اور ایک امید کا نام ہے۔ یہاں کے عوام کی اکثریت کا ذریعۂ معاش سیاحت سے وابستہ ہے، مگر افسوس کہ […]
شناخت نہ ہو، تو زندگی کیسی؟

چند روز پہلے سیلاب زدگان کی امداد کے حوالے سے گفت گو ہو رہی تھی۔ ایک غیر سرکاری ادارے کے اہل کار نے خواجہ سرا برادری کے بارے میں بتایا کہ اگر اُن کا ڈیٹا موجود ہو، تو اُنھیں بھی خصوصی طور پر امدادی پیکیج میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ گاؤں میں پتا چلا کہ […]
انہدامِ خلافت سے قیامِ اسرائیل تک کا سفر

عثمانی خلافت، جو تصوراً دنیا بھر کے مسلمانوں کی آخری خلافت سمجھی جاتی تھی، 1914ء میں پہلی عالمی جنگ میں شامل ہوئی…… لیکن چند سال بعد (1918ء) سرنڈر کرگئی۔ خلافت کا باقاعدہ خاتمہ یکم نومبر 1922ء کو ہوا، مگر فاتح (اتحادی) ممالک یعنی برطانیہ، فرانس وغیرہ نے 1920ء ہی میں ایک معاہدے کے ذریعے خلافتِ […]