شاہی بنگلے بارے ایک تجویز

Blogger Fazal Raziq Shahaab

کئی سالوں سے وقتاً فوقتاً لوگ والی سوات کے بنگلے کے بارے میں سوالات اُٹھا رہے تھے۔ اس کی ابتر حالت کی تصاویر اور ویڈیوز ’’اَپ لوڈ‘‘ کر رہے تھے۔ سوات کے لوگ چیخ رہے تھے کہ بنگلہ میں رات کو لوگ چرس پیتے ہیں،کتے بلیوں کے لیے ’’زچہ و بچہ سنٹر‘‘ بن رہا ہے…… […]

پاکستان، شدید بارشوں اور خشک سالی کی وجوہات

Blogger Tauseef Ahmad Khan

اگر میں یہ دعوا کروں کہ رواں سال اگست سے لے کر آیندہ سال کے موسمِ گرما تک ہمارے ہاں شدید سیلابی خطرات کا امکان موجود ہے، اور پاکستان ایک بار پھر شدید سیلابی صورتِ حال سے دوچار ہو سکتا ہے۔ نیز دریائے سوات میں ایک بار پھر 2009ء، 2015ء اور 2022ء کی طرح خطرناک […]

کیا ہر داڑھی والا ظالم اور گناہ گار ہے؟

Blogger Shafiq ul Islam

سوات کے علاقے چالیار میں ایک مدرسے کے برائے نام قاری، جس کی بڑی بڑی داڑھی اور سفید ٹوپی کی وجہ سے وہ بہ ظاہر ایک دین دار شخص معلوم ہوتا تھا، نے ایک معصوم طالب علم کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، یہاں تک کہ وہ جان کی بازی ہار گیا۔ افسوس ناک طور […]

ناسٹلجیا

Blogger Sajid Aman

قارئین! ’’ناسٹلجیا‘‘ (Nostalgia) کا مطلب ہے ماضی کی یادوں میں کھو جانا، ماضی کی طرف ایک جذباتی لگاو یا ایک خواہش مند محبت جو ماضی کی طرف ہو۔اس کیفیت میں اکثر ماضی کے خوش گوار لمحات یا مقامات کو یاد کیا جاتا ہے اور ان کی طرف ایک گہرا تعلق محسوس ہوتا ہے۔واقعی یہ ایک […]