ہماری ملغوبہ تاریخ اور ریاستی جبر

کہتے ہیں کہ تین وجوہات کی بنیاد پر انگریزوں نے سوات، دیر اور چترال میں بہ راہِ راست حکومت نہیں کی:٭ پہلی وجہ یہ تھی کہ یہ علاقے بین الاقوامی سیاست میں تذویراتی اہمیت نہیں رکھتے تھے۔٭ دوسری وجہ، یہاں ایسے وسائل نہیں تھے، جن کو ایسٹ انڈیا کمپنی یا انگریز لوٹ کر انگلستان لے […]
ذہنی تناو، معدے کی بیماریوں کا باعث

آج کے تیز رفتار اور دباو سے بھرے دور میں ہر دوسرا شخص کسی نہ کسی قسم کے ذہنی دباو یا ’’انزائٹی‘‘ کا شکار ہے۔ کچھ دنوں تک اس کا سامنا کرنا عام بات ہے، لیکن جب ’’سٹریس‘‘ دائمی (Chronic) ہوجائے، تو یہ جسمانی اور ذہنی صحت پر گہرا اثر ڈال سکتا ہے۔ دائمی ذہنی […]
عید، نئے نوٹ اور سود

عید پر گورنمنٹ کی طرف سے نئے نوٹوں کا اجرا شاید پوری دنیا میں صرف مملکتِ پاکستان ہی میں ہوتا ہے۔ یہ اتنی بری بیماری ہے جس کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ رمضان شروع ہوتے ہی لوگ بنکس کے چکر لگاتے ہیں، اسٹاف سے نئے نوٹوں کی گڈیوں کے تقاضے کرتے ہیں، بنک کا اسٹاف […]