پاگل خانے کی دیواروں کے پیچھے ’می زیادہ‘ کی صدائیں

Asad Ullah Mir ul Husna

ترجمہ: اسد اللہ میر الحسنیٰ’’مَیں چاہتی ہوں کہ میرے بعد کوئی ایسا آئے جو میرے ساتھ انصاف کرے۔‘‘یہ وہ عبارت ہے جس سے خلیل جبران کی محبوبہ مشہور ادیبہ ’’می زیادہ‘‘ (1886-1941) نے اپنی تخلیق ’’لیالی العصفوریہ‘‘ کا آغاز کیا۔ یہ وہ تحریر ہے، جو اُنھوں نے بیروت میں 1936ء سے 1941ء کے درمیانی عرصے […]

لواری ٹنل، ترچ میر اور چھپر ہوٹل

Blogger Khalid Hussain

لواری ٹنل دنیا کی شاید واحد ٹنل ہوگی جس میں سے موٹر سائیکل چلا کر نہیں لے جائی جاسکتی۔ اس کی لاجک میری ناقص سمجھ میں تو نہیں آئی۔ ہاں اسے کسی لوڈر گاڑی یا جیپ پر لوڈ کرکے کراس کیا جاسکتا ہے۔ لواری کے دونوں اطراف لوڈر گاڑیوں والوں کی موجیں لگی ہوئی ہیں۔ […]

بلوچستان: ریاستی عمل داری اور چیلنجز

Blogger Shehzad Hussain Bhatti

بلوچستان میں حالیہ دنوں میں پیش آنے والے واقعات، بالخصوص جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گرد حملے ، نے ایک بار پھر صوبے میں امن و امان کے حوالے سے سنگین خدشات کو جنم دیا ہے۔ شدت پسندوں کی سرگرمیوں میں اضافے اور بلوچ یک جہتی کمیٹی کے دھرنے کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن […]

سیدو بابا لنگر

Blogger Riaz Masood

(نوٹ:۔ یہ تحریر محترم فضل رازق شہابؔ کی انگریزی یادداشتوں میں سے ایک کا ترجمہ ہے ، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام)’’لنگر‘‘ یعنی زائرین کو کھانا فراہم کرنے کا نظام ہر پیر کے آستانے یا ان کی وفات کے بعد ان کی درگاہ کی ایک نمایاں خاصیت ہے۔ لوگ وہاں بڑی تعداد میں جمع ہوتے ہیں […]