د ملاکنڈ سُرے (ملاکنڈ ٹنل)

Photos of Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

میری طرح 80ء کی دہائی میں آنکھ کھولنے والوں کو ملاکنڈ ٹنل کی سحر انگیزی کا اندازہ بہ خوبی ہوگا۔ مَیں چوں کہ ’’ٹریول سِکنس‘‘ (Travel Sickess) سے متاثر ہوں، سفر کے دوران میں اُلٹی نہ کروں، تو دل کا بوجھ ہلکا نہیں ہوتا۔ اس لیے جب بچپن میں ’’جی ٹی ایس بس‘‘ کے ذریعے […]

ریاست سوات کا جہانزیب کالج

Blogger Riaz Masood

(نوٹ:۔ یہ تحریر محترم فضل رازق شہابؔ کی انگریزی یادداشتوں میں سے ایک کا ترجمہ ہے، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام)سوات ریاست کے تمام تعلیمی ادارے پشاور یونیورسٹی کے ساتھ الحاق شدہ تھے۔ آٹھویں، دسویں، انٹرمیڈیٹ اور بیچلر سطح کے امتحانات صوبے کے دیگر سکولوں اور کالجوں کے ساتھ منعقد ہوتے تھے، جن کی نگرانی پشاور […]

ملاکنڈ یونیورسٹی جنسی ہراسانی معاملہ: چند سوالات

Blogger Doctor Gohar Ali

ملاکنڈ کی ایک نام ور یونیورسٹی میں مبینہ طور پر ایک جنسی ہراسانی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے نہ صرف تعلیمی حلقوں، بل کہ پورے پختون معاشرے میں ایک ہل چل مچا دی ہے۔اطلاعات کے مطابق، پاکستان اسٹڈیز کے ایک لیکچرار عبدالحسـیب خان، جو کہ ’’یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن‘‘ (MUTA) کے اطلاعاتی سیکرٹری […]

سانس پھولنے کی بیماری (اقسام اور وجوہات)

Blogger Doctor Noman Khan Chest Specialist

عام طور پر جب ہم سانس لیتے ہیں، تو ہمیں اس کا احساس تک نہیں ہوتا اور نہ اس میں کوئی مشکل ہی پیش آتی ہے، لیکن دمہ کا مریض جب سانس لیتا ہے، تو نہ صرف مریض کو خود محسوس ہوتا ہے، بل کہ ساتھ بیٹھے ہوئے شخص کو بھی اُس کی تکلیف کا […]