کبھی خواب نہ دیکھنا (چھبیس ویں قسط)
چکیسر سے میرا تبادلہ تحصیل بلڈنگ کی چھت کے سلیب سے مشروط تھا۔ ٹھیکہ دار کی الم ناک موت کے باعث اس میں تاخیر ہوئی۔ کیوں کہ اس کا خاندان شدید صدمے میں تھا۔ نومبر کے آخر میں، ٹھیکہ دار کے بیٹے نے، جو ابھی کالج کا طالب علم تھا، نے بقیہ کام کا چارج […]
’’مَیں نے سیکھا ہے کہ……!‘‘
تحریر: رومانیہ نور مَیں نے سیکھا ہے کہ دنیا کا بہترین تدریسی مقام ایک بزرگ کے قدموں میں ہے۔مَیں نے سیکھا ہے کہ جب آپ محبت میں مبتلا ہوتے ہیں، تو یہ ظاہر ہوتا ہے۔مَیں نے سیکھا ہے کہ بچے کو اپنی بانہوں میں سلانا دنیا کے سب سے پُرسکون احساسات میں سے ایک ہے۔مَیں […]
چند مفید موبائل ایپس
دنیا میں ترقی اتنی تیزی سے ہو رہی ہے کہ ہماری سوچ سے بھی باہر ہے۔ اس وقت ’’آرٹی فیشل انٹیلی جنس‘‘ (اے آئی) اپنے عروج پر ہے۔ دنیا کی ترقی تو ایک طرف، ہمیں تو اپنے موبائل کیمرے کا بھی فنکشن نہیں آتا۔ ہم میں سے ڈھیر سارے لوگ کیمرے کے سسٹم کو صرف […]
درولئی پُل پر ’’سیاست‘‘ بھونڈی حرکت ہے
پتا نہیں ہر بات کو ہمارے ’’درولئی‘‘ (بحرین، سوات) کے بھائی کیوں پارٹی سیاست کا شکار بناتے ہیں؟دراصل مَیں نے درولئی کے بڑوں سے 23 نومبر کو جرگے میں وعدہ کیا تھا کہ مَیں اس پل کے بارے میں اُن کو ایک ہفتے میں بتادوں گا۔ کیوں کہ جب مجھے پتا چلا کہ ’’ورلڈ بنک‘‘ […]