کبھی خواب نہ دیکھنا (پچیس ویں قسط)
کبھی کبھی، مَیں اپنے باس کے رویے سے پریشان ہوجاتا تھا۔ مجھے اندازہ نہیں ہو پا رہا تھا کہ وہ مجھے مخالف کیمپ میں سمجھا ہے یا اپنی طرف؟ ریاست کے بعض اعلا افسران نے بالواسطہ طور پر اس کا مذاق بھی اڑایا، لیکن مَیں نے ان سازشوں سے دور ہی رہنے کی کوشش کی۔ […]
سید محمد المعروف کچے اُستاد
مینگورہ شہر کنکریٹ کا جنگل بن گیا ہے۔ اردگرد کے پہاڑوں پر بھی آبادیوں کا سلسلہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ خیبر پختونخوا کے گنجان آباد ترین شہروں اور آبادی میں بے تحاشا اضافے کے لحاظ سے مینگورہ شہر پہلے نمبروں پر آتا ہے۔جب مینگورہ شہر کی لمبائی کی حد محض سہراب خان چوک تک تھی […]
آئرن لیڈیز
آج کی نشست میں ایک تبصرہ اُن دو خواتین پر کرنے کو جی چاہتا ہے، جو غیر ملکی ہیں۔ دونوں ہی اپنی دلیری، نظریاتی قوت اور اخلاقی برتری کی وجہ سے بین الاقوامی میڈیا کی ڈارلنگ بنی ہوئی ہیں۔ خاص کر سوشل میڈیا آج کل اُن کے بغیر نا مکمل ہے۔ اُن دو خواتین میں […]
لاشوں کی سیاست
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائی کے لیے رچائی گئی نام نہاد احتجاجی تحریک کی فائنل کال کے حوالے سے 26 نومبرکو شائع ہونے والے اپنے کالم ’’تحریکِ انصاف کی فائنل کال کتنی موثر ہے؟‘‘ میں اعداد و شمار کے ساتھ فائنل کال کی ناکامی کا پیشگی تذکرہ کردیا تھا اور وقت نے ثابت […]