سارجنٹ میجر مہاتما گاندھی

Blogger Hamza Nigar

1857ء کی جنگِ آزادی کے بعد برصغیر سے ایسٹ انڈیا کمپنی کا راج ختم ہوا اور گریٹ بریٹن کی بہ راہِ راست حکم رانی شروع ہوئی۔ اُس صدی کے آخر میں ’’انڈین سول سروس‘‘ کے ایک ریٹائرڈ آفیسر ’’اکٹیوین ہیوم‘‘ (Allan Octavian Hume) نے انڈین نیشنل کانگریس کی بنیاد رکھ دی، تاکہ ہندوستانیوں کو سیاست […]

کبھی خواب نہ دیکھنا (قسطِ اول)

Riaz Masood

(فضل رازق شہابؔ صاحب کی انگریزی میں لکھی گئی خود نوشت "Never Ever Dream Again” کا اُردو ترجمہ، جسے لفظونہ ڈاٹ کام پر قسط وار شائع کیا جائے گا) مَیں (فضل رازق شہابؔ) 5 اپریل 1943ء کو سیدو شریف کے افسر آباد میں نسبتاً ایک چھوٹے گھر میں پیدا ہوا، جہاں ریاست کے اعلا عہدے […]

ایوب خان اشاڑے: مزاحمتی سیاست کا علم بردار

Blogger Shahaab Shaheen

’’مَیں گھٹنوں کے بل زندگی گزارنے سے کھڑے ہو کر مرنا پسند کروں گا۔‘‘ (چی گویرا) ارجنٹینا کے مشہور انقلابی گوریلا جنگ جو ’’چی گویرا‘‘ کا یہ قول کل رات تب یاد آیا، جب سوات کے امن کی توانا آواز ایوب خان اشاڑی کو رات اسلحے سمیت پولیس کے شانہ بہ شانہ دیکھا۔ محمد ایوب […]

ریاستِ پاکستان، سوات میں جاری مصنوعی دہشت گردی بند کرے، سوات قومی جرگہ

Journalist Fayaz Zafar Swat

سوات قومی جرگہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر ریاستِ پاکستان نے سوات میں جاری مصنوعی دہشت گردی بند نہ کی، تو سوات قومی جرگہ کی طرف سے آیندہ سخت اعلان کیا جائے گا۔ جرگہ نے پیتھام ٹور ازم سینٹر فوری طور پر خالی کرنے اور سول انتظامیہ کو حوالہ کرنے کا مطالبہ بھی کردیا۔ […]