امریکی اور پاکستانی پرائمری تعلیم کا تقابلی جائزہ

Blogger Mujahid Torwali

سنہ 2018ء کو جولائی کی مہینے میں ایک سرکاری فیلو شپ کے ذریعے امریکہ جانے کا اتفاق ہوا۔ امریکہ پہنچتے ہی مجھے احساس ہوا کہ یہ لوگ تعلیم اور معلم کی کتنی عزت کرتے ہیں۔ جب ہم امریکی ریاست میسی چیوایٹ کے بوسٹن انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہ اُترے، تو اپنی منفرد شناخت اور واحد نام […]