ثَبوت یا ثُبوت؟

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

عام طور پر ’’ثُبوت‘‘ (عربی، اسمِ مذکر) کا تلفظ ’’ثَبوت‘‘ ادا کیا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ تلفظ (نستعلیق ایڈیشن)‘‘، ’’نور اللغات‘‘، ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘، ’’فیروز اللغات (جدید)‘‘، ’’جامع اُردو لغت‘‘، ’’علمی اُردو لغت (جامع)‘‘ اور ’’فرہنگِ عامرہ (کمپیوٹرائزد ایڈیشن)‘‘ کے مطابق دُرست تلفظ ’’ثُبوت‘‘ ہے۔ اس طرح ’’فرہنگِ آصفیہ (جدید کمپیوٹرائزڈ ایڈیشن)‘‘ […]

احتجاج ہی ذریعۂ نجات ہے

Blogger Mehran Khan

’’دہشت گرد‘‘، ’’دہشت گردی‘‘، ’’بدامنی‘‘، ’’خودکُش دھماکا‘‘، ’’نامعلوم افراد کی فائرنگ‘‘، ’’فوجی آپریشن‘‘ ، ’’جبری گم شدگی‘‘، ’’ماورائے عدالت قتل‘‘، ’’عوامی احتجاج‘‘ اور ان جیسے ڈھیر سارے الفاظ ہیں، جن کے معنی اور مفہوم سے ہم بہت اچھی طرح واقف ہوچکے ہیں۔ کیوں کہ یہ سب ہم سہہ چکے ہیں، سہہ رہے ہیں اور نہ […]

اگر مَیں اپنی زندگی دوبارہ جی سکتی تو……!

Arma Bombik

تحریر: ارمابومبک ’’کاش! مَیں اپنی زندگی دوبارہ جی سکتی، تو مَیں خود کو بیمار محسوس کرنے پر آرام کرنے کے لیے فوراً بستر میں گھس جاتی، یہ سوچنے کی بہ جائے کہ میرے ایک دن کام نہ کرنے سے زمین کی گردش رُک جائے گی۔ مَیں گلاب کی شکل میں بنی گلابی موم بتی کو […]

بنگلہ دیش: انقلاب یا فساد؟

Blogger Syed Fayaz Hussain Gailani

ہم نے گذشتہ کالم میں بنگلہ دیش کی صورتِ حال واضح کرنے کی کوشش کی تھی اور شیخ حسینہ سابق وزیرِ اعظم کی سیاسی غلطیوں کی نشان دہی کی تھی۔ لیکن اس تمام تر صورتِ حال کا دوسرا پہلو بیان کرنے کی کالم میں گنجایش نہ تھی۔ آج ہم اس معاملے کے دوسرے پہلو پہ […]