ہم سنہری موقع گنوا بیٹھے

ہم من حیث القوم پستی کا شکار ہیں اور دھوکا دہی اور موقع سے فائدہ اُٹھانے میں انتہائی ماہر۔ پاکستان سمیت پوری دنیا میں غیر ملکی مشروبات کا نہ صرف بائیکاٹ کیا گیا، بل کہ اس حوالے سے سوشل میڈیا پہ زور و شور سے مہم بھی چلائی گئی۔ یہ سوشل میڈیا کی طاقت ہے […]
درخت لگانے کی اہمیت اور معاشی چیلنجز

پاکستان حالیہ برسوں میں موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کا سامنا کر رہا ہے۔ درجۂ حرارت میں نمایاں اضافہ اور متواتر ہیٹ ویوز نے اس مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ پاکستان عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک میں سرِ فہرست ہے، اور اس صورتِ حال کو بہتر بنانے کے لیے مختلف […]