کچھ دیو مالائی شخصیت مشرف خان بابا کے بارے میں

مشرف خان بابا،سلطان محمود (مرحوم) کے بیٹے ہیں۔ اُن کی قوم خٹک (المشہور ماخامیان) اور دنگرام سوات میں رہایش پذیر ہیں۔ مینگورہ کے ہر رہایشی کے ذہن پر مشرف خان بابا کا عکس نقش ہے۔ قارئین! آج جہاں ضلع کچہری گل کدہ ہے، ایک زمانے میں اُس جگہ صرف بڑے اور کھلے کھیت تھے۔ ’’باچا […]
احتیاط کیجیے، ڈاکو آپ کی دہلیز پر ہیں!

جوں جوں تعلیم عام ہونے کے ساتھ ٹیکنالوجی میں جدت آتی جا رہی ہے، توں توں عوام میں شعور آتا جا رہا ہے۔ آگاہی کے ذرائع اور رفتار میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا کے ایک کونے میں ہونے والا واقعہ اگلے ہی لمحے دنیا بھر میں پھیل جاتا ہے اور سب کو پتا چل […]
رمضان اور ہمارے ناروا رویے

اسلام کا محترم و مکرم مہینا یعنی ’’رمضان‘‘ تقریباً آدھا گزر چکا ہے اور آدھا باقی ہے۔ عمومی طور پر رمضان کا جو دینی نظریہ ہے، وہ یہ ہے کہ اس ماہِ مقدس میں ثواب کے کاموں کا اجر کئی درجہ زیادہ ہوتا ہے۔ خدا کی رحمت اس ماہ میں سب سے زیادہ جوش میں […]