13 فروری، شہریار کا یومِ انتقال

www.lafzuna.com

وکی پیڈیا کے مطابق اخلاق محمد خان شہریار (Akhlaq Mohammed Khan Shaharyar)، مشہور بھارتی ماہرِ تعلیم اور شاعر، 13 فروری 2012ء کو علی گڑھ، بھارت میں انتقال کرگئے۔ 16 جون 1936ء بریلی، اُتر پردیش میں پیدا ہوئے۔ بلند قد، بھرا ہوا بدن، گیہواں رنگ، گول چہرہ، چوڑی پیشانی اور کھڑی ناک کی حامل شخصیت تھے۔ […]

گھاس کی پتیاں (تبصرہ)

Aqsa Sarfaraz

تحریر: اقصیٰ گیلانی  والٹ وٹمن 1819ء میں امریکی شہر نیویارک کے ایک غریب مستری کے گھر پیدا ہوا۔ 9 بہن بھائیوں میں اُس کا دوسرا نمبر تھا۔ وہ صرف چار پانچ برس ہی سکول جا پایا اور فقط 11 برس کی عمر میں تعلیم چھوڑ کر پہلے باپ کے ساتھ مزدوری کرنے لگا اور پھر […]

ریاست سوات دور کا شگئی سکول

Blogger Fazal Raziq Shahaab

شگئ سکول سیدو شریف کے ساتھ ہماری کئی یادیں وابستہ ہیں۔ یہ مرغزار روڈ کے کنارے ایک اونچے پہاڑ کے دامن میں واقع ہے ۔ 1949ء کے ابتدا میں ودودیہ ہائی سکول کے پرائمری بلاک میں مختصر مدت کے بعد ہم کو اس نئے تعمیر شدہ سکول میں منتقل کیا گیا۔ یہاں پر ہمارے اولین […]

مخصوص نشستوں کا حصول

Advocate Muhammad Riaz

آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 51 کے تحت قومی اسمبلی کی کُل 336 نشستیں ہیں۔ ان کی ترتیب کچھ یوں ہے کہ 266 نشستیں جن کو جنرل سیٹ بھی کہا جاتا ہے، پر اُمیدوار براہِ راست انتخابی مراحل کے بعد ممبر قومی اسمبلی بنتے ہیں، جب کہ خواتین کی 60 اور غیر مسلم افراد کی 10 […]