پوری دنیا میں بدترین ٹریفک کے لیے مشہور شہر

Comrade Amjad Ali Sahaab

فرانس کا شہر پیرس پوری دنیا میں بدترین ٹریفک کے لیے مشہور ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر انگلینڈ کا شہر لندن ہے۔ تیسرے اور چوتھے نمبر پر بالترتیب روس کے شہر ماسکو اور سینٹ پیٹرز برگ، پانچویں نمبر پر میکسیکو کا شہر میکسیکو سٹی، چھٹے نمبر پر امریکہ کا شہر نیویارک، ساتویں نمبر […]

دلدار پرویز بھٹی کی یاد میں

Blogger Rafi Sehrai

نام ور کمپیئر، کالم نگار، شاعر، مصنف اور اداکار دلدار پرویز بھٹی 30 نومبر 1946ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے، تاہم برصغیر کی تقسیم کے بعد والدین کے ہم راہ گوجرانوالہ میں آ گئے اور ابتدائی تعلیم یہیں پر حاصل کی۔ دلدار پرویز بھٹی نے عملی زندگی کا آغاز لیکچرار انگریزی کے طور پر گورنمنٹ […]

29 نومبر، محمد اکرم رضا کا یومِ پیدایش

www.lafzuna.com

وکی پیڈیا کے مطابق محمد اکرم رضا (Muhammad Akram Raza)، پاکستانی سابق کرکٹر، 29 نومبر 1964ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ 1989ء سے 1995ء تک 9 ٹیسٹ اور 49 یک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ 16 سال کی عمر میں لاہور سٹی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا۔ پاکستان کے علاوہ فیصل آباد، […]

پاکستانی عدالتی نظام کا تاریخی پس منظر

Blogger Adv Muhammad Riaz

پاکستان کے موجودہ عدالتی نظام کی جڑیں قرونِ وسطیٰ اور اُس سے بھی پہلے تک پھیلی ہوئی ہیں۔ آج ہم جس عدالتی نظام پر عمل پیرا ہیں، وہ ایک طویل عرصے میں تیار ہوا ہے، جو تقریباً ایک ہزار سال پر محیط ہے۔ یہ نظام کئی ادوار سے گزرا جس میں ہندو دور، مسلم دور […]

تمام حربے پرانے ہیں

Blogger Syed Fayaz Hussain Gailani

ہم سکول میں زمانے کی کیفیات خاص کر انگریزی میں جس کو "Tens” کہا جاتا، پڑھتے تھے۔ اساتذہ ہمیں سمجھایا کرتے تھے کہ جب زمانے یا وقت کی کیفیت بدلتی ہے، تو ترجمہ کس طرح کرنا ہے۔ اس ایک ٹینس، ’’پریسنٹ کنٹی نیوس ٹینس‘‘ کہ جس کو فعلِ حال جاری کہتے، تھا۔ وہ مجھے سب […]