5 نومبر، ٹلڈا سونٹن کا یومِ پیدایش
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ٹلڈا سونٹن (Tilda Swinton)، سکاٹش اداکارہ اور فیشن ماڈل، 5 نومبر 1960ء کو لندن، انگلستان میں پیدا ہوئیں۔ ’’فرینڈشپ ڈیتھ‘‘، ’’سائیکلنگ دی فریم‘‘، ’’پلے می سمتھنگ‘‘، ’’بلیو‘‘، ’’دی وار زون‘‘، ’’دی بیچ‘‘، ’’ینگ ایڈم‘‘، ’’دی مین فرام لندن‘‘، ’’برن آفٹر ریڈنگ‘‘ اور ’’آئی ایم لو‘‘ان کی […]
2023ء، سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ
معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق سالِ رواں میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ امریکہ کی "google.com” ہے۔ اس فہرست میں دوسرے، تیسرے، چوتھے اور پانچویں نمبر پر بھی بالترتیب امریکی ویب سائٹیں”youtube.com”، "facebook.com”، "instagram.com” اور "twitter.com” ہیں۔ اس طرح چھٹے نمبر پر چائینہ کی ویب سائٹ […]
حماس اسرائیل جنگ میں ’’ابلاغ‘‘ کا جائزہ
آپ نے کبھی غور کیا ہے جب کتے آپس میں لڑتے ہیں، آغاز بھونکنے سے ہی ہوتا ہے۔ بھونکنے سے معاملہ حل نہ ہو، تو پنجہ آزمائی سے بات مار دھاڑ تک پہنچ جاتی ہے۔ بعینہٖ انسانوں کے ساتھ بھی ہوتا ہے۔ پہلے پہل بات چیت ہوتی ہے، پھر گرما گرمی شروع ہوجاتی ہے۔ پھر […]
اقوامِ متحدہ، عضوئے معطل
عالمی تنازعات نے دنیا کو ڈھیر سارے خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ جنگ، قحط، غربت اور انسانی جانوں کا ضیاع…… یہ سب تنازعات ہی کا نتیجہ ہے۔ لیکن ان تنازعات کا ایک پہلو اور بھی ہے، جسے ہم لوگ اکثر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر افغانستان میں امریکی جنگ کے […]
یہودی اور یہودیت
یہودی لفظ سے ایک ایسا شخص ذہن میں آتا ہے، جو کالا کوٹ اور ٹوپی پہنا ہوا ہو، اس کی لمبی داڑھی ہو اور وہ کسی دیوار کے آگے ہل ہل کر کسی کتاب سے کچھ پڑھ رہا ہو۔ ابو جون رضا کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: […]