3 نومبر، پرتھوی راج کپور کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق پرتھوی راج کپور (Prithviraj Kapoor)، مشہور بھارتی اداکار، 03 نومبر 1906ء کو لائل پور (متحدہ ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لاہور میں حاصل کی۔ اس کے بعد والد کا تبادلہ جب پشاور ہوا، تو پرتھوی راج کپور نے ایڈورڈ کالج پشاور سے تعلیم حاصل کی۔ اداکاری کے شوق میں اپنی […]
ایک فوجی کے عشق کی کہانی
انتخاب: احمد بلال جنگ کے ختم ہونے کے بعد جب ایک جنرل کو جنگ میں مارے گئے فوجیوں کی باقیات تلاش کرنے کے لیے بھیجا جاتا ہے، تو اُس تلاش میں اُنھیں ایک بوڑھا مل جاتا ہے، جو اُسے ایک سپاہی کی کچھ دوسری باقیات اور ساتھ میں ایک ڈائری دیتا ہے۔ وہ کہتا ہے […]
2023ء کا دنیا کا بہترین ہوٹل برانڈ
معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا کا بہترین ہوٹل برانڈ امریکہ کا "Conard” ہے۔ اس فہرست میں دوسرے اور تیسرے نمبر پر بالترتیب امریکی ہوٹل برانڈز "Autograph” اور "Le Meridien” ہیں جب کہ چوتھے نمبر پر بھارتی ہوٹل "Taj” ہے۔ اس طرح پانچویں نمبر پر امریکی برانڈ "Hilton” چھٹے […]